اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صبح میں ڈانس پارٹی

کھبی آپ نے یہ سنا ہے کہ لوگ خود کو ریفریش کرنے کے لیے دفتر جانے سے پہلے تقریبا صُبح کے چھ بجے ڈانس پارٹی پر جائيں؟ جی ایسے لوگ بالکل ہیں، بلکہ مغرب میں یہ طریقہ کار کافی مقبول ہو رہا ہے۔ یہاں لندن میں بھی گاہے بگاہے علي الصُبح اِس طرح کی ڈانس پارٹیز منعقد ہوتي ہیں۔ ليکن اِن پارٹیرز میں شراب یا منشیات منع ہیں۔ ہماری ساتھی ارم عباسی اِیسٹ لندن میں ایک ایسی ہی پارٹی پر گئيں اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ آخر دفتر جـانے سے پہلے ڈانس کرنا لوگوں کو کيوں پسند ہے؟