اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت: ہاکی میں نئی جان پھوکنے کی کوشش

ہا کی ایک زمانے میں انڈیا کا ہر دل عزیز کھیل ہوا کرتا تھا لیکن اب اس کی مقبولیت میں خاصی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تو کیا کھیل میں محض پیسے کی کمی ہے یا کچھ اور؟ اور کیا ایک نئی ہاکی لیگ لوگوں کو ایک بار پھر اس کھیل کے طرف مائل کر سکتی ہے؟ ممبئی سے سمیر ہاشمی کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں زیاد ظفر۔