اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لال بيگ کے دماغ میں چھپے راز

دنیا میں مریضوں روایتی اینٹی بائیوٹکس کی تاثیر میں کمی ہونے کے بعد نئی ادویات کی ایجادات پر تحقیق کی جارہی ہے، پاکستان میں بھی کچھ محقق ایک غیر روایتی تحقیق میں مصروف ہیں۔ کاکروچ ایک ایسا جاندار جو کہا جاتا ہے کہ ایٹمی جنگ کی صورت میں بھی محفوظ رہ سکتا ہے کیا اس کا مدافعاتی نظام انسان کے لیے فائدی مند ہوسکتا ہے۔ ریاض سہیل کی رپورٹ۔