شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کی اپنے گھروں کو واپسی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمالي وزيرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کی واپسی

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں گزشتہ سال جون میں آپریشن ضربِ عضب کے نتیجے میں بےگھر ہونے والے تقریباً دس لاکھ سے زيادہ متاثرین کی واپسی کا عمل منگل سے شروع ہو گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں بکاخیل پناہ گزین کیمپ سے باسٹھ خاندانوں پر مشتمل 219 افراد کا قافلہ فوج کی حفاظت میں روانہ کیا گیا۔

بی بی سی اردو کے رفعت اللہ اورکزئی بھی اِس قافلے کے ہمراہ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی تک گئے۔

شمالی وزیرستان سے رفعت اللہ اورکزئي کي رپورٹ