اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈیڈ لائن سے پہلے معاہدہ ہو جائے گا؟

ایران کے جوہری پروگرام پر عبوری سمجھوتے کی ڈیڈ لائن کے خاتمے کے قریب روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ عبوری معاہدہ طے پانے کے امکانات ’بہت زیادہ‘ ہیں۔ اس عبوری معاہدے کے لیے دی گئی حتمی مدت منگل کی شب یعنی 31 مارچ کو ختم ہو جائے گی۔ ایمن خواجہ کی رپورٹ