اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا سعودی معاشرہ شدت پسندی کا مقابلہ کر پائےگا؟

یمن میں حوثی باغیوں پر سعودی عرب کے فضائی حملے جاری ہیں۔ سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے عرب ملکوں کے اتحاد کے جنگی طیارے حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہے ہيں۔ سعودی عرب ان ممالک میں سے ہے جو کئی محاذوں پر لڑ رہا ہے اور دولت اسلامیہ کے خلاف امریکی اتحاد کا بھی حصہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سعودی عرب میں بعض افراد کی انتہائی قدامت پسند سوچ اس قسم کی اسلامی شدت پسندی کو ہوا دیتی ہے لیکن یہ ملک خود بھی اس قسم کی شدت پسندی کا شکار ہے۔ باربرا پليٹ کي رپورٹ نصرت جہاں کي زبانی۔