اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور کی سڑکوں پر اب رنگیلے رکشے

لاہور میں خواتین کے لیے مختص گلابی رکشے کے بعد اب رنگیلا رکشہ متعارف ہوا ہے۔ یہ رکشے اندرون شہر کے مختلف روٹس پر چلیں گے اور ان کا مقصد لاہور کی ثقافت کا فروغ اور بالخصوص غیرملکی سیاحوں کے لیے اندرون لاہور کی سیر کو مزید پرکشش اور پرلطف بنانا ہے۔ ہماري ساتھي شمائلہ جعفری سے بھي رہا نہ گيا وہ بھي رنگیلے رکشے کي سواری پر نکليں۔