اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تکریت میں سترہ سو کی اجتماعی قبر دریافت

شمالي عراق کے شہر تکریت میں تقریباً سترہ سو افراد کی اجتماعی قبریں ملی ہیں جن کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ اُن عراقی فوجیوں کی قبریں ہیں جنہیں دولتِ اسلامیہ نے ہلاک کر دیا تھا۔ دولتِ اسلاميہ نے تکريت پر قبضے کے بعد شيعہ قيديوں کے اجتماعي قتل کي ايک ويڈيو بھي جاري کي تھي۔ تفصيل کے ساتھ کاشف قمر۔