اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دو ریاستیں، دو پولیس مقابلے، 25 ہلاک

بھارت کی دو جنوبی ریاستوں تیلنگانہ اور آندھر پردیش میں کل دو الگ الگ مقابلوں میں پولیس نے کم سے کم پچیس افراد کو ہلاک کر ديا تھا، لیکن اب پولیس کےموقف پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایک واقعے میں پولیس نے پانچ قیدیوں کو ہلاک کیا جنہیں عدالت میں پیش کرنے کے لیے لے جایا جا رہا تھا جبکہ دوسرے واقعہ میں صندل کے بیس مبینہ سمگلروں کو مارنے کا دعوی کیا گیا تھا۔ دلی سے سہیل حلیم