جاگیردار بل دینا نہیں چاہتے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جاگیردار بلوں سے بچنا چاہتے ہیں‘

پاکستان میں زمين سے سونا اُگانے والے ہزاروں کسانوں کا مستقبل داؤ پر لگا ہے۔ وجہ اس کی ان کے بجلی کے بھاري بل ہیں۔ حکومت کے بقول يہ بل ايک سو پينتيس ارب روپے کے ہیں جبکہ کسان رہنماؤں کے بقول تنازع کے سبب صرف پنجاب میں ہزارہا کسانوں کے خلاف مقدمات درج ہوئے ہیں۔ پانی و بجلی کے وفاقی وزیر عابد شیر علی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئےکہا ہے کہ جاگیردار بل دینے سے بچنا چاہتے ہیں۔