اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈيا: مبينہ پوليس مقابلوں ميں 25 افراد ہلاک

بھارت کی جنوبی ریاست آندھر پردیش اور تلنگانہ میں پیش آنے والے دو پولیس مقابلوں میں 25 افراد کی ہلاکت کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ حیدرآباد دکن کی ہائی کورٹ نے جمعے کو حکومت سے دریافت کیا کہ صندل کی لکڑی کے مبینہ سمگلروں کی ہلاکت کے سلسلے میں قتل کا مقدمہ کیوں درج نہیں کیا گیا ہے؟ دہلی سے سہیل حلیم کي رپورٹ