اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ میں پولیس کی سیاہ فام پر فائرنگ کی ویڈیو

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ایک سفید فام پولیس کی گاڑی سے فرار ہونے والے ایک سیاہ فام شخص پر فائرنگ کے واقعے کی ایک اور ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ فائرنگ اور ہلا کت والي يہ ویڈیو خود پولیس کي کار پر نصب کيمرے کي ہے۔ پولیس افسر کو برخاست کر دیا گیا ہے اور اس پر قتل کی فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔

بی بی سی کے نامہ نگار علیم مقبول کي جنوبی کیرولائنا سے رپورٹ جاويد سومرو کي زباني