اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گنتھرگراس: جادوئی حقیقت پسندی کا چراغ گل ہوگیا

جرمنی کے مشہور ناول نگار، مبصر، سول سوسائٹی کے فعال کارکن اور نوبیل انعام یافتہ گنتھر گراس 87 برس کی عمر میں جہانِ فانی سے کوچ کر گئے۔ جنگ عظیم دوئم کے بعد تباہ حال جرمنی کی تعمیرِنو اور جرمن قوم کو تاریخی غلطیوں کا آئینہ دکھاتے ہوئے انہوں نے اس قوم کو دائمی معذرت خواہی کے حال سے نکالنے کی کوشش کی تھی۔

گنتھر گراس کی زندگی اور ان کے خیالات کے حوالے سے آسٹریلیا کی نیو ساؤتھ ویلز یونیورسٹی میں انگریزی کے پروفیسر عباس زیدی کی بی بی سی ارودو کے پروگرام سیریبین میں شفیع نقی جامعی سے ایک گفتگو۔