اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہلری میدان میں، ریپبلکن حملوں میں تیزی

گزشتہ روز عہدہ صدارت کے ليے اپني اميدواري کے اعلان کے فوري بعد ہلري کلٹن مخالفين کے شديد حملوں کي زد ميں آگئي ہيں۔ ابھي تک نہ تو اُن کي اپني ڈيموکريٹک پارٹي اور نہ ہي ريپبلکن پارٹي ميں کسي اتني نماياں سياسي شخصيت نے اپني اميدواري کا باقاعدہ اعلان کيا ہے۔ تفصيل کے ساتھ کاشف قمر۔