اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خواتین کو انٹرنیٹ سکیورٹی سے متعلق آگہی

پاکستان میں خواتین کو آن لائن ہراساں کرنے کا رواج تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ لیکن وہاں نہ تو ایسے جرائم کے خلاف قانون موجود ہے اور انٹرنیٹ سکیورٹی سے متعلق آگہی بھي کم ہے۔ تاہم اب ڈیجیٹل رائٹس فاونڈیشن نامي ايک تنظيم نے اس مقصد کے لیے ’ہمارا انٹرنیٹ‘ نامی مہم شروع کی ہے۔ لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔