بھنگڑا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھنگڑا ایک نئے روپ میں یورپ میں مقبول

آپ جب بھنگڑا ڈالتے ہیں یا کسی کو بھنگڑا ڈالتے دیکھتے ہیں تو آپ کو آپ کے جیسے ہی جانے پہچانے لوگوں کا خیال آتا ہے نا؟ لیکن اب بھنگڑا اپنی حدیں پار کر کے بیرونی ممالک کے لوگوں کو بھی متاثر کر رہا ہے۔ فن لینڈ کے ایک میوزک بینڈ نے بھنگڑا کو ایک نئی طرز دی ہے جس میں بھنگڑا کے رقص اور بیٹ کے علاوہ اُن کی اپنی روایت بھی شامل ہے۔ لندن سے بی بی سی ہندی کی سواتی بخشی کی رپورٹ۔