اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں ہاکی کا زوال

پاکستان کا قومی کھیل اِس وقت ایک بحران سے گزر رہا ہے۔ عالمی ہاکی پر کئی برس تک حکمرانی کرنے والی ٹیم کی رینکنگ اب دسویں نمبر پر پہنچ چکی ہے۔ حالیہ 'چیمپیئنز ٹرافی میں اچھی پرفارمنس کے باوجود مجموعی صورتحال حوصلہ افزا دکھائی نہیں دے رہی۔ اور یہ سوال بھی پوچھے جا رہے ہیں کہ کیا پاکستان بیلجئیم میں ہونے والے ’اولمپک کوالیفائر ایونٹ‘ میں شرکت بھی کر پائے گا یا نہیں۔ آخر اِن تمام مسائل کی وجہ ہے کیا؟ لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔