پاکستاني وزير خزانہ اسحاق ڈار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ترقیاتی اور جوہری منصوبےاپنے بل بوتے پرکر رہے ہیں‘

پاکستاني وزير خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ پاکستان اپنے ترقياتی اور جوہري منصوبے اپنے بل بوتے پر کر رہا ہے اور اس میں سعودي عرب کا کوئی دخل نہیں۔

بدھ کو لندن ميں پاکستان ہائی کميشن میں بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی نے ان سے ملاقات کی اور پہلے یہی پوچھا کہ سعودي عرب پاکستان کو جو تيل ديتا ہے وہ سستے داموں ديتا ہے يا مفت بھي ديتا ہے؟