اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کینیا الشباب کے لیے بھرتی جاری

کینیا نے صوماليہ سے تعلق رکھنے والی شدت پسند تنظیم الشباب کو ملک میں گھس آنے سے روکنے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں ليکن بی بی سی کي معلومات کے مطابق ’الشباب‘ شمال مشرقی علاقوں میں جنگجو بھرتی کر رہی ہے۔ الشباب نے دو ہفتے پہلے کینیا کي گريسا یونیورسٹی پر حملہ کر کے 147 افراد کو ہلاک کيا تھا۔