اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تشدد سےبھاگ گئے لیکن سمندر کا مقابلہ نہ کر سکے

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ بحیرۂ روم عبور کر کے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکینِ وطن کی زندگیاں بچانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات ناکافی ہیں۔ يہ بيان ايک ايسے وقت پر سامنے آيا ہے جب لیبیا سے آنے والی ايک کشتی کے ڈوبنے سے تقریباً چار سو تارکین وطن کي ہلاکت کا خدشہ ہے۔