اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صحرائے چولستان ميں برکھا رت کيسي بہار لائی

اِس بار کي بہار نے پاکستان کے مشرقی صحرائی علاقے چولستان کی خُشک سالی پنپنے نہ دي ۔ جھاڑیوں اور پانی کی نایابی کے باعث مقامی باشندے اپنے مال مویشیوں سمیت کئی برسوں سے نقل مکانی پر مجبور تھے۔ لیکن اس بہار میں بادل ايسے ٹوٹ کے برسے کہ تالاب پانی سے بھرے اور جھاڑیاں پھولوں سے لد گئیں۔ چولستانی خوش !کہ اُنہیں موسم گرماں گزارتے اپنا گھر و صحرا نہیں چھوڑنا پڑے گا۔ چولستان سے ظہیرالدین بابر کی رپورٹ۔