اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سٹار وارز کی ساتویں فلم

80۔ 1970کے عشرے سے شائقين فلم کے دل و دماغ پر راج کرنے والي جارج لوکس کي فلم سيريز ’سٹار وارز‘ دس سال بعد اب پھر سينيما گھروں کي رونق بن رہي ہے۔ يہ اس سيريز کي ساتويں فلم ہوگي۔ فلم کے ٹريلير ريليز ہونے کے بعد شائقين فلم کيليفورنيا ميں ہونے والے سٹاروارز کنوينشن ميں يکجا ہوئے۔ اليسٹر ليتھيڈ کي رپورٹ غضنفر حيدر کي زباني۔