اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’گمشدگیاں اور لاشیں ملنا کم ہوا ہے‘

وزیراعلٰی بلوچستان ڈاکٹر عبدل مالک بلوچ نے کہا ہے کہ انھیں اسلام آباد سے علیحدگی پسندوں سے بات کا مینڈیٹ ملا تھا لیکن علیحدگی پسندوں سے بات آگے نہیں بڑھ سکی ہے کیونکہ ان کی اکثریت بیرونی ممالک میں مقیم ہے لیکن بلوچستان سے گمشدگیوں اور لاشیں ملنا کم ہوئی ہیں۔