اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

NA246 رینجرز کے زیرِ انتظام الیکشن

کراچی میں آج حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے معرکے میں ایم کیو ایم کے کنور نوید جمیل، جماعت اسلامی کے راشد نسیم اور تحریک انصاف کے عمران اسماعیل میں مقابلہ رہا، اب ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ ہے۔ رینجرز نے آج مجسٹریٹ والےاختیارات استعمال کرتے ہوئے دو افراد کو حراست میں بھی لیا۔ديکھیے ریاض سہیل کی رپورٹ۔