اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چولستان کےمارواڑی فن موسیقی زوال کا شکار

راجھستان میں ماڑواڑی موسیقی کا آلہ جسے رانتی کہتے ہیں اور اسی رانتی سے مارواڑی موسیقی بجا کر، حسین دوشیزاؤں کے روپ میں خطرناک کرتب دکھاتے ہیں۔ لیکن یہ منفرد فن زوال کا شکار ہے کیونکہ اِس کے وارثوں میں معاشی سکت رہی ہے نہ پاکستان میں موسیقی کی جدت پسند دنیا نے اِس طرف کوئی توجہ دی ہے۔ ۔ چولستان کے گرم صحراؤں سے ظہیر الدین بابر۔