امدادی رضاکار کام میں مصروف
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیپال میں زلزے کے متاثرین کے لیے عالمی امداد

نيپال ميں80 برس ميں آنے والے سب سے خطرناک زلزلے کے متاثرين تک امداد پہنچانے کے لیے بين الاقوامي امدادي سرگرمیں تيز ہوگئي ہيں۔ امدادي اداروں نے عالمي برادري سے ادويات، خيموں اور نقد رقوم کي اپيل کي ہے۔

پاکستان نے امدادي سامان سے بھرے چار سي ون 30 طيارے اور 30 بستروں کا مشتمل موبائل ہسپتال نیپال بھجوایا گیا ہے جبکہ چين اور بھارت کے رضاکار اور امدادي سامان بھي متاثرہ علاقوں ميں پہنچایا گیا ہے۔