اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انسانوں سمیت ثقافت بھی تباہ ہو گئی

ہفتے کے روز آنے والے تباہ کن زلزلے نے جہاں ايک طرف ہزاروں لوگوں کي جانيں ليں، وہيں سينکڑوں برسوں پر محيط نيپال کے ثقافتي ورثے کو بھي ناقابل تلافي نقصان پہنچايا ہے۔تباہ ہونے والي عمارتوں ميں سے کچھ 1700 سال سے بھي زيادہ پراني تھيں اور سياحوں ميں بہت مقبول تھيں۔ واديِ کٹھمنڈو کے سات ميں سے کم از کم چار ايسے مقامات بھي جنہيں يونيسکو نے عالمي ثقافتي ورثے کا حصہ بنايا تھا، بہت بري طرح متاثر ہوئے ہيں۔ تفصيل کے ساتھ قنديل شام۔