سبین محمود کو بلوچستان کے حقوق پر ایک مذاکرے سے واپسی پر گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سبین محمود کی ہلاکت پر مظاہرے

پاکستان میں سول سوسائٹی کے ارکان نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے پریس کلب کے سامنے انسانی حقوق کی کارکن سبین محمود کی ہلاکت اور بلوچستان کے لیے انصاف کی خاطر احتجاجی مظا ہرے کیے۔ سبین محمود کو سنیچر کی شب گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا۔ عنبر شمسی کی رپورٹ۔