اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیپال، دوردراز علاقوں میں تباہی اور ہلاکتیں

نیپال میں ہفتے کو آنے والے تباہ کن زلزلے میں پانچ ہزار افراد کی ہلاکت کے غم میں ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ زلزلے کے بعد شدید بارشوں نے کھلے آسمان تلے پڑے بے گھر افراد کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے خاص طور پر بچے ان حالات میں سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔کھٹمنڈو سے شکیل اختر کی رپورٹ۔