اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

19 کروڑ کی آبادی میں کتابیں پڑھنے والے چند سو کیوں؟

انیس کروڑ سے اوپر کی آبادی، قوتِ خرید اور شرحِ خواندگی میں اضافہ۔۔۔پھر بھی کتاب پڑھنے والے چند سو؟ صرف چند نسلیں پہلے ہر گھر میں کتابیں نظر آتی تھیں، ہر گلی میں آنہ لائبریریاں ہوا کرتی تھیں، تو اب کیا وجہ ہے کہ کتاب کلچر انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے؟

ٹاکنگ پوائنٹ میں احمد رضا نے انہی موضوعات پر نامور شاعر امجد اسلام امجد اور ممتاز افسانہ نگار نیلوفر اقبال سے گفتگو کی ہے۔

گفتگو کا حصہ دوئم