اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لیبیا: یورپ میں انسانی سمگلنگ کا مرکز

گزشتہ دنوں یورپ میں میں داخل ہونے کے بحیرہ روم کے خطرناک سفر روانہ ہونے کئی سو لوگ سمندر میں ڈوب گئے۔صرف ایک کشتی الٹنے سے 750 افراد ہلاک ہوئے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال بحیرہ روم سے1 لاکھ 67 ہزار افراد کو بچایاگیا جن میں سے اکثریت نے لیبیا کے ساحل سے سفر شروع کيا تھا۔ لیکن تارکین وطن بھلا کيسے صحرائے صحارہ پار کر کے لیبیا کے ساحل تک آتے ہیں؟ اور لیبیا سے انسانوں کی سمگلنگ کون کر رہا ہے ؟ ۔ لیبیا کے شہر مصراتہ سے کوئنتن سمرویل کی رپورٹ راجہ ذوالفقارعلی کي زبانی۔