اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی نژاد ووٹروں کا 40 حلقوں میں اثر و رسوخ

برطانیہ میں 7 مئی کو انتخابات ہو رہے ہیں ۔ پورے برطانیہ میں رہنے والے پندرہ لاکھ پاکستانی نژاد ووٹرز ہیں اور واجد شمس الحسن کے مطابق یہ ووٹر چالیس سے پنتالیس نشستوں پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔