اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیپال: لوگ اب بھی امداد کے منتظر

نیپال کے زلزلے نے چھ ہزار سے زيادہ کي بلي لي ہزاروں کو بےگھر کر ديا۔ زلزلےکو گذرے ایک ہفتہ گُذر گيا مگر ان گنت لوگ اب بھي امدادي کیمپوں میں سر تھامے بيٹھے ہیں ۔ ليکن اب بیشترکیمپوں میں کھانا اور پانی پہنچا ہے اور شہری علاقے میں امدادی کاروائیاں بھي قدرے تیز ہوئی ہیں ۔ کاٹھمنڈو سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ