اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہزاروں گیت ایک جگہ کیسے جمع ہوئے

آپ کو ایک جگہ پر بیس ہزار پاکستانی گیت کیسے ملیں گے؟

ہم ایک نئی سیریز کا آغاز کر رہے ہیں جس میں ہماری ساتھی فی فی ہارون ان نوجوانوں سے بات کریں گے جو مختلف شعبوں میں نت نئے تجربات اور کاروبار کر رہے ہیں۔اس سلسلے میں سب سے پہلے فی فی ہارون نے میوزک ویب سائیٹ ’پٹاری‘ کے شریک بانی خالد باجوہ سے پوچھا کہ انہوں نے پاکستان میں ’سپوٹی فائی‘ جیسی ویب سائٹ کیسے تیار کی۔