اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیپال میں زلزلے نے یتیموں کا واحد گھر بھی چھین لیا

نیپال میں گزشتہ دنوں آنے والے شدید زلزلے سے جہاں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے اور عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا وہاں کچھ ایسے لاوارث اور یتیم بچے بھی ہیں جن سے اِس زلزلے نے اُن کا واحد ٹھکانا بھی چھین لیا۔ یہ بچے بال مندر یتیم خانے میں مقیم تھے جس کی عمارت اب تباہ ہو چکی ہے۔ يوگيتا لیمائے کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں ماہ پارا صفدر