اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جامعہ کراچی میں بلوچستان کے مسئلے پر سیمینار

کراچی یونیورسٹی کی انتظامیہ کی اجازت نہ ملنے کے باوجود بلوچستان کے مسئلے پر بدھ کو ہونے والے سیمینار کے آرگنائزرز نے یونیورسٹی آڈیٹوریم کے باہر اِس سیمینار کا انعقاد کیا۔ ’ان سائلسنگ بلوچستان‘ کے موضوع پر ہونے والے اِس سیمینار کے انعقاد پر یونیورسٹی انتظامیہ نے پابندی لگاتے ہوئے آڈیٹوریم کے دروازے لاک کر دیے تھے۔

اسي موضوع پر پچھلے ماہ کراچي میں ہی ايک ايونٹ آرگنائزرز کرنے کے بعد سماجي اور انساني حقوق کي کارکن سبين محمود کو گوليان مار کر ہلاک کر ديا گيا تھا ۔

بدھ کو کراچي ميں ہونے والے اِس سيمينار کے بارے میں اس سيمينار کو آرگنائز کرنے والي تنظيم ’ٹيچرز اگينسٹ وار اينڈ اوپريشن‘ کے نمائندے ڈاکٹر رياض احمد کی بی بی سی اردو سے خصوصی بات چیت۔