اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’آؤ آج ہی جی لیں، کل ہو نہ ہو‘

کرکٹ ڈپلوميسي، ٹريک ٹو ڈپلوميسي، پنگ پونگ اور ’اوپن اور کلوز ڈپلوميسي‘ تو آپ نے سن ہي رکھا ہو گا۔ اب اس ميں ايک اضافہ اور کيجيے اور وہ ہے ’بالي وڈ ڈپلوميسي‘۔ اس بيان کي صداقت کے ليے ملاحظہ فرمائيے ايک معروف بھارتي فلم کا جرمن میڈ خاکہ جس ميں اہم کردار فلمي ستاروں کي بجائے سفارت کاروں نے نبھايا۔ ودت مہرا کي رپورٹ