اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ابتدائی اشارے حادثے کے

پاکستان کے شمالی علاقے نلتر میں جمعہ کو سفیروں سے بھرے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر ایک جانب ملک میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے تو دوسری جانب یہ حادثہ ہوا کیسے اس کی تحقیقات بھی جاری ہیں۔ عینی شاہدین اور ہیلی کاپٹر میں موجود افراد کے بیانات سے بھی بظاہر محسوس ہوتا ہے کہ یہ حادثہ ہی تھا۔ تمام سیاسی و فوجی رہنما پہلے ہی ثبوتاژ کو مسترد کر چکے ہیں۔