حمزہ علی عباسی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حمزہ کو آئٹم نمبرز پر غصہ کیوں آتا ہے؟

مشہور پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی وجہ شہرت ڈراما سیریل 'پیارے افضل' اور فلمیں 'وار' اور 'میں ہوں شاہد آفریدی' ہيں۔ ليکن حاليہ دنوں ميں آئٹم نمبرز کے خلاف اُن کي ٹويٹس نے اُن کو بعض حلقوں ميں متنازع بنا ديا ہے۔ دوسري جانب اُن کی آنے والی فلم 'جوانی پھر نہیں آنی' کے ٹریلر میں ایسے ہی سین تھے جس پر انہوں نے تحریکِ انصاف کے کلچرل سیکریٹری کی حیثیت سے استعفٰی بھی دے دیا۔ ہمارے ساتھی حسن کاظمی نے گزشتہ دنوں حمزہ علی عباسی سے ملاقات کی اور اُن سے پوچھا کہ اُنہیں آئٹم نمرز سے آخر کیا پریشانی ہے؟