اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جانوروں کی تجارت کے خلاف فتويٰ

کيا مذہب جانوروں کي نسل کُشي اور غير قانوني تجارت کو روک سکتا ہے؟ انڈونيشيا ميں ماہرينِ ماحوليات اور اسلامي گروپ اِسي کي کوشش کر رہے ہيں۔ اِسلامک کونسل آف انڈونيشيا نے ايک فتوے کے ذريعے جانوروں کي نسل کُشي اور غير قانوني تجارت کو غير اسلامي قرار دے کر اِس پر پابندي عائد کر دي ہے۔ ايندنگ نُوردِن کي رپورٹ پيش کر رہي ہيں قنديل شام۔