اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نقلی پنٹنگ بنانےوالے کی اپنی پینٹنگز بھی کامیاب

کبھي کبھي نقل اصل پہ بھاري پڑتي ہے اور جھوٹ کا جادو سر چڑھ کے بولتا ہے ليکن ايسا جھانسہ عارضي ہوتا ہے کہاني ہے ايک جرمن پينٹر کي جس نے 7 کروڑ ڈالر کا فراڈ کيا، پکڑے گئے، جرمانہ ہوا، قيد ہوئي ليکن پھر بھي چاندي کيونکہ اب اپنے ہي نام کي پينٹنگز بھي کروڑوں کي ہیں۔ نامہ نگار "فرینکی مک کیملی کی رپورٹ ایمن خواجہ کی زبانی۔