اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں زلزلے سے متاثرہ بچے

گزشتہ دنوں نیپال میں زلزلوں کا تذکرہ رہا کہ یہ زندگی معمول پر لانا کس قدرمشکل کردیتے ہیں۔اور لوگوں کی زندگی کیسے سالہا سال تک متاثر رہتی ہے، اس کی مثال پاکستان کے شمالی علاقوں میں دس سال قبل آنے والا زلزلہ بھی ہے جس نےسب سے زیادہ بچے متاثر ہوئے تھے۔ اِن میں سے اکثر پر اس زلزلے کے اثرات آج بھی نمایاں ہیں۔ نامہ نگار آصف فاروقی زلزلے سے متاثرہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے ’باغ‘ گئے اور آنکھوں دیکھا حال یوں بیان کیا۔