اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اگر ڈوب بھی جائیں تو نہیں بچانا‘

تھائی لینڈ اور ملائیشیا جانے کي کوشش کرنے والے سينکڑوں پناہ گزين ابھي تک بےيارومددگار بھٹک رہے ہيں۔ کچھ روہنجیا مسلمان پناہ گزینوں کو سمندر میں کئي ماہ بھٹکنے کے بعد انڈونیشیا کے صوبے آچے ميں بچا ليا گيا ہے۔ لیکن اِن کو بچانے والے مچھیروں کا کہنا ہے کہ حکام نے اُنہیں پناہ گزینوں کو بچانے سے منع کیا ہے اور ڈوبتے لوگوں کو بھی بچانے کی اجازت نہیں ہے۔ مارٹن پيشنس کي رپورٹ پيش کر رہے ہيں فراز ہاشمي۔