اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فرخندہ قتل کیس میں گیارہ پولیس اہلکاروں کو قید

افغانستان میں گیارہ پولیس افسران کو ایک خاتون کو مشتعل ہجوم سے نہ بچانے پر ايک ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ فرخندہ نامی خاتون پر مارچ ميں قران کو جلانے کا غلط الزام لگا کر انہيں مار مار کر ہلاک کر ديا گيا تھا۔ ان پر الزام ايک تعویز بیچنے والے شخص نے لگايا تھا جسے پہلے ہي موت کی سزا سنائی جا چکي ہے۔ ایمن خواجہ کی رپورٹ