اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ٹی وی چینیلز کی جنگ ؟ ‘

پاکستان کی سافٹ ویئر کمپنی 'ایگزیکٹ' کے مبینہ سکینڈل نے ملک ميں سیاسی اور صحافتی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ وفاقی ادارے ايف آئي اے نے راولپنڈی اور کراچی میں دوسرے روز بھی کمپني کے خلاف تفتیش جاری رکھی۔ گزشتہ روز حراست میں لیے گئے ملازم رہا کیے گئے ہيں اور تحقیقات میں ابھي تک کوئی بڑی پیش رفت سامنے نہ آنے پر مقامی میڈیا ناراض نظر آتا ہے۔ کراچي سے ریاض سہیل کی رپورٹ