اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’چند روز ميں رمادي کو واپس لے ليں گے‘

اور بی بی سی کے عالمی امور کے ایڈیٹر جان سمپسن سے ہی بات کرتے ہوئے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا کہ وہ رمادی ’چند دنوں‘ میں واپس لے سکتے ہیں لیکن اِس کے لیے عراق کو بین الاقوامی اتحادیوں کی مزید مدد کی ضرورت ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے اِسرار کیا کہ بغداد کو دولت اسلامیہ سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔