اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا میڈیا صحافتی حدیں پار کر رہا ہے؟

اِس سال مارچ میں ماڈل ایان علی کو اپنے سامان میں پانچ لاکھ ڈالر سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور کئی پیشیوں کے بعد آج اُن کے عدالتی ریمانڈ میں توسیع کی گئی ہے۔ ایک ماڈل ہونے کے ناطے اِس کیس میں میڈیا کی دلچسپی بہت زیادہ ہے لیکن یہ دلچسپی کہيں صحافتی حدیں تو پار نہیں کر رہی؟ اسلام آباد سے عنبر شمسی کی رپورٹ