اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چولستان کی’ملالہ‘ کی ہمت سے سکول قائم

جنوبی پنجاب میں چولستان میں ایک سال میں درجنوں نئے سرکاری سکولوں کی تعمیر، ایک مقامی بچی کی جرات کا نتیجہ ہے۔