اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انبار میں عراقی فوج کا آپریشن شروع

عراقي حکومت نے اعلان کيا ہے کہ اُس نے ملک کے سب سے بڑے صوبے الانبار کے مغربی علاقوں ميں ايک بڑا آپريشن شروع کيا ہے۔