غاروں کے مکین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حسن ابدال میں جدید دور کے غاروں کے مکین

قبل از تاريخ دور اور پتھر کے زمانے میں انسان غاروں میں رہتے تھے، اور اب بھی اِن پرانے غاروں کے آثار پاکستان کے بعض علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔ ليکن، ضلع اٹک کے شہر حسن ابدال کے آس پاس ایسے غار موجود ہیں جہاں آج بھي نہ صرف لوگ رہتے ہیں، بلکہ اِن میں بجلی اور پانی کی سہولیات بھی ميسر ہیں۔ ہماري نامہ نگار عنبر شمسی نے اِن غاروں ميں جا کر يہ جاننے کی کوشش کی یہ قدیم روایت جدید زمانے تک کیوں برقرار ہے۔